ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتخاب کےلئے دوسرے فےز کے ٹرائلز( بدھ سے) شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے دوسرے فےز کے ٹرائلز بدھ سے اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق ٹرائلز کے دوسرے فےز مےں 4 قومی کھلاڑی محمد عابد علی اکبر، عابد مشتاق، ےاسر حان اور مزمل مرتضی کو مدعو …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے دوسرے فےز کے ٹرائلز بدھ سے اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق ٹرائلز کے دوسرے فےز مےں 4 قومی کھلاڑی محمد عابد علی اکبر، عابد مشتاق، ےاسر حان اور مزمل مرتضی کو مدعو کےا گےا ہے۔ ٹرائلز مےں سے دو باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا جائے گا۔ اعصام الحق اور عقیل خان کو ٹرائلز سے مستثنیٰ قرار دیا ہے وہ ڈائریکٹ ٹائی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply