ایلسٹرکک نے بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ایک ساتھ دو عالمی ریکارڈز اپنے نام کئے

چنائی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار اوپننگ بلے باز ایلسٹرکک نے اوپننگ شراکت داری میں 25ویں ٹیسٹ سنچری بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کک نے بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کیٹن جیننگز کے ساتھ اوپننگ شراکت میں 103 رنز جوڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا، کک نے جیک ہوبز اور گریم سمتھ کا عالمی ریکارڈ …

چنائی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار اوپننگ بلے باز ایلسٹرکک نے اوپننگ شراکت داری میں 25ویں ٹیسٹ سنچری بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کک نے بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کیٹن جیننگز کے ساتھ اوپننگ شراکت میں 103 رنز جوڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا، کک نے جیک ہوبز اور گریم سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، دونوں اوپنرز 24، 24 سنچری شراکت داری میں ملوث تھے۔

Leave a Reply