ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور کی غیر قانونی اقدامات پر گیس ایجنسی کے خلاف کاروائیاں

یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور کی این سی پی سگریٹس اور غیر قانونی اقدامات پر گیس ایجنسی کے خلاف کاروائیاں ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نے مختلف بازاروں میں انسپکشن کے دوران غیر قانونی اور نان کسٹم پیڈ (NCP) سگریٹس کے خلاف کارروائی کی۔

ہری پور۔ 09 جون (اے پی پی):ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور کی این سی پی سگریٹس اور غیر قانونی اقدامات پر گیس ایجنسی کے خلاف کاروائیاں ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نے مختلف بازاروں میں انسپکشن کے دوران غیر قانونی اور نان کسٹم پیڈ (NCP) سگریٹس کے خلاف کارروائی کی۔ دورانِ انسپیکشن بڑی مقدار میں غیر قانونی سگریٹس برآمد کر کے ضبط کیے گئے اور متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔بعد ازاں ایک غیر قانونی گیس ایجنسی کا معائنہ کیا گیا جہاں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ موقع پر کارروائی کرتے ہوئے گیس ایجنسی کو سیل کر دیا گیا اور متعلقہ افراد کو قانونی کارروائی کے لیے نوٹس جاری کیے گئے