باکسنگ ڈے ٹیسٹ ڈرا کی طرف گامزن

میلبورن ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈار کی طرف گامزن ہے، ڈیوڈ وارنر کے 144، عثمان خواجہ کے 97 اور کپتان سٹیون سمتھ کے ناقابل شکست 100 کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 465 رنز بناکر 22 رنز کی برتری حاصل کرلی، اس سے قبل پاکستان نے …

میلبورن ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈار کی طرف گامزن ہے، ڈیوڈ وارنر کے 144، عثمان خواجہ کے 97 اور کپتان سٹیون سمتھ کے ناقابل شکست 100 کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 465 رنز بناکر 22 رنز کی برتری حاصل کرلی، اس سے قبل پاکستان نے دوسرے اپنی پہلی اننگز 443 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کردی تھی، میچ کے چوتھے روز چائے کا وقفہ جلد کر دیا گیا تاہم چائے کے وقفے کے بعد شدید بارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہوسکا، اس دوران آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے اپنی ٹیسٹ کیریئر کی 17 ویں سنچری مکمل کرلی اور آﺅٹ نہیں ہوئے تھے۔

Leave a Reply