برازیل سے جاپان کو بڑے گوشت و تازہ پھلوں کی برآمد میں اضافے کیلئے بات چیت شروع

ساﺅپالو ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) برازیل نے جاپان کو بڑے گوشت اور تازہ پھلوں کی برآمد میں اضافے کیلئے بات چیت شروع کردی۔وزارت زراعت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق مذاکرات کا مقصد جاپان کیلئے برازیل سے بڑے گوشت اور تازہ پھلوں کی برآمد میں اضافہ کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بات چیت کا عمل کامیاب رہا تو 2017 ءکے وسط …

ساﺅپالو ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) برازیل نے جاپان کو بڑے گوشت اور تازہ پھلوں کی برآمد میں اضافے کیلئے بات چیت شروع کردی۔وزارت زراعت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق مذاکرات کا مقصد جاپان کیلئے برازیل سے بڑے گوشت اور تازہ پھلوں کی برآمد میں اضافہ کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بات چیت کا عمل کامیاب رہا تو 2017 ءکے وسط تک جاپان کیلئے اس کی مصنوعات کی برآمد میں بہتری آجائیگی۔انھوں نے بتایا کہ ستمبر میں برازیل نے جاپان کو 1.4 ملین ٹن بیف برآمد کیا جبکہ دنیا کے باقی حصوں میں صرف 1 ملین ٹن برآمد کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply