بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا

کٹک ۔ 18 جنوری (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو کٹک میں کھیلا جائیگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply