بین الاقوامی مارکیٹ میںخام تیل کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ

نیویارک ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میںخام تیل کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برینٹ کروٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 65سینٹ فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 50.66ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔

Leave a Reply