بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

لندن ۔ 11 نومبر (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میںسونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.85فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1266.99ڈالر فی اونس میںطے پائے

Leave a Reply