اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تیسراآئی ٹی ایف لیول ون کوچنگ کورس(آج) بدھ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی،اس سے قبل کراچی اور لاہور میں کوچنگ کورس منعقد ہو چکے ہیں، جس میں 63 مرد اور خواتین نے شرکت کی تھی،کورس کامران خلیل آئی ٹی ایف لیول تھری کوچ کی نگرانی ہوگا اور رانا …
تیسراآئی ٹی ایف لیول ون کوچنگ کورس(آج) شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تیسراآئی ٹی ایف لیول ون کوچنگ کورس(آج) بدھ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی،اس سے قبل کراچی اور لاہور میں کوچنگ کورس منعقد ہو چکے ہیں، جس میں 63 مرد اور خواتین نے شرکت کی تھی،کورس کامران خلیل آئی ٹی ایف لیول تھری کوچ کی نگرانی ہوگا اور رانا نصراللہ کوچز کو فزیکل تربیت دیں گے، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام ، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد رحمانی اور ٹینس سٹار عقیل خان خصوصی طور پر شرکت کریں گے،کورس میں ملک بھر سے 30 کوچز شرکت کریں گے۔









