برسبین ۔ 06 جنوری (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں، ثانیہ اور میٹک سینڈز نے سیمی فائنل میں تائیوان کی سو وائی ہیش اور انکی جرمنی کی لاﺅرا سیجیمونڈ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
ثانیہ مرزا کی فتوحات برقرار، برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلزکے فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں