پورٹ الزبتھ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) پیر سے پورٹ الزبتھ میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر جہاں وہ تین ٹیسٹ، تین ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا