جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا

سینچورین ۔ 19 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو سپر سپورٹ پارک، سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply