جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10 فروری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں 4 کھلاڑیوں کو مدعوکےا گےا ہے جن میں شعیب خان، حمزہ بن ریحان، عاقب عمر اور نعمان آفتاب شامل ہیں اور …

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں 4 کھلاڑیوں کو مدعوکےا گےا ہے جن میں شعیب خان، حمزہ بن ریحان، عاقب عمر اور نعمان آفتاب شامل ہیں اور ان کھلاڑیوں کو کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دینگے ۔ اس سے قبل فیڈریشن نے جونیئر ڈیوس کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز لئے، ٹرائلز میں کراچی ، لاہور ، پشاور اور اسلام آباد کے 9 کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply