جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائینگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10فروری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائینگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں 4کھلاڑیوں کو مدعو کرینگے جن میں شعیب خان ، حمزہ بن ریحان ، عاقب عمر اور نعمان آفتاب شامل ہیں اور ان …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ڈیوس کپ پری کوالیفائینگ راﺅنڈ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 10فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں 4کھلاڑیوں کو مدعو کرینگے جن میں شعیب خان ، حمزہ بن ریحان ، عاقب عمر اور نعمان آفتاب شامل ہیں اور ان کھلاڑیوں کو کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دینگے ۔

Leave a Reply