سنگا پور ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔نیو یارک کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی کے نومبر کے لئے ترسیل 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کی دسمبر کے لئے سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.59 ڈالر فی …
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگا پور ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔نیو یارک کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی کے نومبر کے لئے ترسیل 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کی دسمبر کے لئے سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.59 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔








