سابق کپتان جمی ایڈمز ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نئے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر

کنگسٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) سابق ویسٹ انڈین ٹیم کے قائد جمی ایڈمز ملکی کرکٹ بورڈ کے نئے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر ہو گئے۔ ایڈمز کو رچرڈ پے بس کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، رچرڈ گزشتہ تین برسوں سے ویسٹ انڈین بورڈ کے ساتھ بطور ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے تھے اور انہوں نے معاہدے میں تجدید نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply