میلبورن ۔ 15 جنوری (اے پی پی)سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز (کل) پیر سے ہوگا۔ نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے، اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا کوارٹرفائنل میں جوڑ پڑ سکتا ہے، سرینا ولیمز بلینڈا اور دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر لیسیا کے خلاف پہلے راﺅنڈ سے مہم شروع کریں گی۔
سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز (کل) ہوگا، نویک جوکووچ ٹائٹل کا دفاع کریں گے

مزید خبریں