سعودی عرب کی جانب سے کیکڑوں کی درآمد پر عائد پابندی کے خاتمہ سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا،میاں محمود

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کی جانب سے کیکڑوں کی درآمد پر عائد پابندی کے خاتمہ سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ پاک سعودی جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ( پی ایس جے سی سی آئی) کے چیئرمین میاں محمود نے کہا ہے کہ گذشتہ سال2015ء کے دوران پاکستان نے 2.175 ملین ڈالر کے 189 میٹرک ٹن کیکڑے سعودی عرب کو برآمد کئے تھے …

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کی جانب سے کیکڑوں کی درآمد پر عائد پابندی کے خاتمہ سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ پاک سعودی جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ( پی ایس جے سی سی آئی) کے چیئرمین میاں محمود نے کہا ہے کہ گذشتہ سال2015ء کے دوران پاکستان نے 2.175 ملین ڈالر کے 189 میٹرک ٹن کیکڑے سعودی عرب کو برآمد کئے تھے جبکہ سمندری خوراک کی مجموعی برآمدات2016ء میٹرک ٹن رہی تھیں جس سے 7.494 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا

Leave a Reply