سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کے سالانہ منافع میں 66.56فیصد کمی

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کے سالانہ منافع میں 66.56فیصد کی کمی ہوئی ہے۔کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30ستمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کا منافع 105ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ 30ستمبر2024کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو314ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 30ستمبر2024کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 30ستمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان …

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کے سالانہ منافع میں 66.56فیصد کی کمی ہوئی ہے۔کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30ستمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کا منافع 105ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ 30ستمبر2024کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو314ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 30ستمبر2024کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 30ستمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران سیمنز(انجینئرنگ) پاکستان کے منافع میں 209ملین روپے یعنی 66.56فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں