صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ بات منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔