عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

لندن ۔ 5 نومبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزنیویارک میں سونے کی قیمتوں میں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1302.22ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

Leave a Reply