عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا عمل جاری

لندن ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کا عمل جاری ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ سونا 12,71.15 ڈالر فی اونس اور امریکی سونا 2.10 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1,272 ڈالر فی اونس رہا،مجموعی طور پر رواں ہفتے میں سونے کے فی اونس قیمت میں 1.5فیصد اضافہ ہوا۔چاندی کے سودے17.63 ڈالر،پلاٹنیم 941 ڈالر اور پلاڈیم کے …

لندن ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کا عمل جاری ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ سونا 12,71.15 ڈالر فی اونس اور امریکی سونا 2.10 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1,272 ڈالر فی اونس رہا،مجموعی طور پر رواں ہفتے میں سونے کے فی اونس قیمت میں 1.5فیصد اضافہ ہوا۔چاندی کے سودے17.63 ڈالر،پلاٹنیم 941 ڈالر اور پلاڈیم کے سودے 633.60 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔

Leave a Reply