عالمی نمائش ”آئی ڈبلیو اے اینڈ آﺅٹ ڈور کلاسکس“میں شرکت کے لئے 23 نومبر تک درخواستیں طلب

سلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی ”آئی ڈبلیو اے اینڈ آﺅٹ ڈور کلاسکس“ میں شرکت کے لئے 23 نومبر 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش کا آغاز 3 مارچ 2017ءکو ہوگا

Leave a Reply