24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراق میں بغیر الزام کے 1000سے زائد لوگ قید ہیں، ایمنسٹی

عراق میں بغیر الزام کے 1000سے زائد لوگ قید ہیں، ایمنسٹی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 4 مئی (اے پی پی)حقوق انسانی کے بین الاقوامی گروپ کا کہنا ہے کہ عراق میں عارضی انتظام کے تحت چلائے جانے والے انسداد دہشت گردی کے مراکز میں 1000 سے زائد افراد کو بغیر الزام کے قید رکھا جا رہا ہے۔’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ کے سکریٹری جنرل، سلیل شیٹی نے کہا ہے کہ اِن قیدیوں کو ایک مربعہ میٹر فی کس سے بھی کم جگہ میں ٹھونس دیا گیا ہے، اور دِن رات اِسی تنگ مقام پر ٹنگے ہوئے ہیں، جو نہ لیٹ سکتے ہیں نہ ٹانگیں سیدھی کر سکتے ہیں، اور ا±نھیں تازہ ہوا میں سانس لینے کی کبھی کبھار ہی اجازت دی جاتی ہے۔شیٹی نے گذشتہ ماہ اِن مراکز میں سے ایک کا دورہ کیا۔ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ اِن میں سے متعدد افراد کو ا±س وقت پکڑا گیا تھا جب اعراقی افواج نے ا±ن کے قصبہ جات کو داعش سے واگزار کرایا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3452

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں