14.9 C
Islamabad
جمعرات, فروری 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلپائن کے دارالحکومت منیلا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، 8 افراد...

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، 8 افراد ہلاک

- Advertisement -

منیلا۔27فروری (اے پی پی):فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں تین منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے8افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق فائر پروٹیکشن بیورو نے بتایاہے کہ جمعرات کی صبح منیلا کے شہر کوئزون کے مضافاتی علاقے میں تین منزلہ رہائشی عمارت میں اس وقت آگ لگی جب مکین سو رہے تھے

جس کے نتیجے میں8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کچھ افراد نے مبینہ طور پر چھت پر چڑھ کر اور رینگتے ہوئے قریبی گھر کی طرف جا کر اپنی جان بچائی۔ آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566983

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں