زیورخ ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے مینز فٹ بال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ارجنٹائن کی ٹیم پہلے، برازیل کی ٹیم دوسرے اور جرمنی کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے، پاکستانی ٹیم اس فہرست میں 197 ویں نمبر پر ہے۔
فٹ بال کی تازہ ترین عالمی رینکنگ، ارجنٹائن پہلے نمبر پر براجمان

مزید خبریں