قومی سائیکلنگ ٹیم رواں سال ہونے والی ایشین سائیکلنگ چیمپن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم رواں سال ہونے والی ایشین سائیکلنگ چیمپن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق چیمپن شپ رواں سال 25فروری سے 3مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان سمیت ایشیاءکے 42 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے

Leave a Reply