اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) قومی سکواش کھلاڑی امریکہ میں مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کریں گے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے حکام کے مطابق طیب اسلم 25 سے 30 جنوری اور 31 جنور ی سے 5 فروری تک دو عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں ایونٹ میں شرکت کےلئے آئندہ ہفتے امریکا روانہ ہوںگے۔
قومی سکواش کھلاڑی امریکہ میں مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کریں گے

مزید خبریں