اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل کراچی وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعہ کونیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔
قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل(کل)کھیلا جائے گا

مزید خبریں