واشنگٹن ۔15 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2016ءکے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق 30ستمبر کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 587بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ، سال کے دوران اوباما انتظامیہ نے 3.85ٹریلین ڈالر خرچ کئے ۔ رواں سال کے آغاز پر ماہرین نے مزید 28ارب ڈالر کے خسارے کا امکان ظاہر کیا تھا۔
مالی سال 2016ءکے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا
مزید خبریں