مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب، بطور کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 133 رنز کی دوری پر

برسبین ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب ہیں، انہیں بحیثیت کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کیلئے 133 رنز درکار ہیں، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن جائیں گے۔ مصباح الحق نے 2010ءمیں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی تھی

Leave a Reply