کوالالمپور ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کیقیمتوں میں 0.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2724 رنگٹ یا 651.21 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 42198 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ