اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ملکی برآمدات میں لائیوسٹاک کے شعبہ کی برآمدات کا حصہ 13 فیصد ہے جبکہ لائیوسٹاک کے شعبہ سے لاکھوں افراد کا براہ راست روزگار وابستہ ہے۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں زراعت کے شعبہ کا حصہ 21 فیصد ہے۔ لائیوسٹاک کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی کے 67 فیصد میں سے 46 فیصد افراد کا روزگار …
ملکی برآمدات میں لائیوسٹاک کے شعبہ کا حصہ 13 فیصد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ملکی برآمدات میں لائیوسٹاک کے شعبہ کی برآمدات کا حصہ 13 فیصد ہے جبکہ لائیوسٹاک کے شعبہ سے لاکھوں افراد کا براہ راست روزگار وابستہ ہے۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں زراعت کے شعبہ کا حصہ 21 فیصد ہے۔ لائیوسٹاک کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی کے 67 فیصد میں سے 46 فیصد افراد کا روزگار زرعی شعبہ سے وابستہ ہے جس میں لائیوسٹاک کا حصہ 56 فیصد سے زائد ہے








