ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کمی ، فی تولہ 4 لاکھ 50 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام …

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,429 روپے کمی کے بعد 389,970 روپے سے کم ہو کر 386,541 روپے جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,485 روپے سے کم ہو کر 354,342 روپے ہوگئی۔