وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بہاولپور اقتصادی ترقی فورم کے ارکان کی ملاقات

بہاولپور ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو بہاولپور اقتصادی ترقی فورم کے ارکان سے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔