وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے منگل کو یہاں ملاقات کی اور ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔