وزیرِ اعظم شہباز شریف آج آستانہ میں “سیکا” کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوگئے

آستانہ۔13اکتوبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (جمعرات کو) آستانہ قازقستان میں “سیکا” کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیرِ اعظم اجلاس سے خطاب کریں گے۔علاوہ ازیں وزیرِ اعظم قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف سے بھی ملاقات کریں گے۔