24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہدایت

وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کے اجراءمیں ہر قسم کی رکاوٹیں دو کی جائیں ۔ پیر کو وہ پائیدار ترقیاتی پروگراموں کے حوالے ایک اعلیٰٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ اس موقع پر انہوںنے کہاکہ وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کے لئے ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں انہوں نے ہر ڈویژن کے متعلقہ ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70998

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں