ویلنگٹن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز 595 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، صابر رحمان 54 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، نیل ویگنر نے 4 وکٹیں حاصل کیں، نیوزی لینڈ نے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنا لئے اور اسے بنگلہ دیشی اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے مزید …
ویلنگٹن ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز 595 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی
مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز 595 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، صابر رحمان 54 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، نیل ویگنر نے 4 وکٹیں حاصل کیں، نیوزی لینڈ نے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنا لئے اور اسے بنگلہ دیشی اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے مزید 303 رنز درکار ہیں، ٹام لیتھم 119 اور ہینری نکولس 35 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویلنگٹن میں ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز 595 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی،








