ٹوکیوسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کانگ کانگ اور شنگھائی میں مندی کا رجحا ن

ٹوکیو+ہانگ کانگ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیوسٹاک ایکسچینج میں منگل کو تیزی جبکہ کانگ کانگ اور شنگھائی میں مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 106.73 پوائنٹس کی بہتری سے 17341.15 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.60 فیصد یا 8.15 پوائنٹس کے اضافے سے 1375.76 پوائنٹس …

ٹوکیو+ہانگ کانگ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیوسٹاک ایکسچینج میں منگل کو تیزی جبکہ کانگ کانگ اور شنگھائی میں مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 106.73 پوائنٹس کی بہتری سے 17341.15 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.60 فیصد یا 8.15 پوائنٹس کے اضافے سے 1375.76 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply