ٹی 20 بلائینڈ سپر لیگ 23سے 29دسمبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی 20 بلائینڈ سپر لیگ 23سے 29دسمبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں پنجاب ، سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان کے بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوںنے کہاکہ یہ ایونٹ بھارت میں …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی 20 بلائینڈ سپر لیگ 23سے 29دسمبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں پنجاب ، سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان کے بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوںنے کہاکہ یہ ایونٹ بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے لئے کھلاڑیوں کے لئے مدد گار ثابت ہوگی۔

Leave a Reply