میلبورن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے بھی دستبردار ہو گئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج اتوار کو کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک فٹنس مسائل کے باعث کینگروز کے خلاف دوسرے ون ڈے سے بھی دستبردار

مزید خبریں