پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں سیریز کا چوتھا 22 جنوری کو کھیلا جائیگا

سڈنی ۔ 20 جنوری (اے پی پی ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ 22 جنوری کو سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہوگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔

Leave a Reply