اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)پاکستان جوڈو فیڈریشن نے 26ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا جس کے تحت چیمپین شپ کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق 26ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ پہلے 23سے 28دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوناتھی تاہم ناگزیر وجوہات کی بناءپر فیڈریشن چیمپین …
پاکستان جوڈو فیڈریشن نے 26ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)پاکستان جوڈو فیڈریشن نے 26ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا جس کے تحت چیمپین شپ کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق 26ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ پہلے 23سے 28دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوناتھی تاہم ناگزیر وجوہات کی بناءپر فیڈریشن چیمپین شپ کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کردی گئی ہے اور ایونٹ کے شیڈول میں بھی ردوبدل کردیاگیا ہے۔








