اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے سال 2017ءکےلئے مختلف بین الاقوامی اور قومی ایونٹس کا شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایاکہ سال 2017ءپاکستان جوڈو کےلئے نہایت اہمیت کاحامل ہے کیونکہ رواں سال جوڈو کے زیادہ سے زیادہ مقابلوں میں قومی ٹیم نے شرکت کرنا ہے ۔ انہوں نے …
پاکستان جوڈو فیڈریشن کا سال 2017ءکےلئے مختلف بین الاقوامی اور قومی ایونٹس کا شیڈول کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے سال 2017ءکےلئے مختلف بین الاقوامی اور قومی ایونٹس کا شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایاکہ سال 2017ءپاکستان جوڈو کےلئے نہایت اہمیت کاحامل ہے کیونکہ رواں سال جوڈو کے زیادہ سے زیادہ مقابلوں میں قومی ٹیم نے شرکت کرنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلامک گیمز رواں سال اپریل اور مئی میں آزربائیجان میں منعقد ہو گی جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ اسی طرح کامن ویلتھ یوتھ گیمز ، ایشین جوڈو چیمپئن شپ ہانگ کانگ مئی کے آخر میں ہو گی،








