پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس کے شےڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس کے شےڈول کا اعلان کر دےا۔ سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد، اسلام آباد سے ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد سے نتھیا گلی ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس 10 سے 12 فروری تک ہوگی جس …

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس کے شےڈول کا اعلان کر دےا۔ سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد، اسلام آباد سے ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد سے نتھیا گلی ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس 10 سے 12 فروری تک ہوگی جس میں پاکستان کے 70 سے 80 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply