پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان جاری ہے۔ کاروبار کے آغا زپر مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 495پوائنٹس کے اضافے کے بعد 162721.21پوائنٹس تک پہنچ گیا۔مجموعی طور پر430.72ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 19.98ارب روپے تھی ۔بنک مکرامہ ،ورلڈ کال ٹیلیکام اورپاکستان ریفائنری لمیٹڈکے …

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان جاری ہے۔

کاروبار کے آغا زپر مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 495پوائنٹس کے اضافے کے بعد 162721.21پوائنٹس تک پہنچ گیا۔مجموعی طور پر430.72ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 19.98ارب روپے تھی ۔بنک مکرامہ ،ورلڈ کال ٹیلیکام اورپاکستان ریفائنری لمیٹڈکے زیادہ حصص کا لین دین ہوا۔