پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.20 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.20 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعہ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 29176 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2917 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت …

کراچی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.20 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعہ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 29176 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2917 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.98 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.34 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 781.91 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 68.01 ملین روپے، کاٹن کے سودوں کی مالیت 22.80 ملین روپے اور لال مرچ کے سودوں کی مالیت 3.27 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply