پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.46 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.46 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ بدھ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 274380 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت …

کراچی ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.46 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ بدھ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ایکس میں ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 274380 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.87 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.78 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 513.43 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 213.43 ملین روپے، لال مرچ کے سودوں کی مالیت 48.26 ملین روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 23.94 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply