میلبورن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث میچ کے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر ہوا جس کی وجہ سے کینگروز پاکستان ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں کو ہی آﺅٹ کرسکے۔ اظہر علی ناقابل شکست 139 …
پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنا لئے، اظہر علی ناقابل شکست 139 رنز بناکر نمایاں

مزید خبریں
میلبورن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث میچ کے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر ہوا جس کی وجہ سے کینگروز پاکستان ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں کو ہی آﺅٹ کرسکے۔ اظہر علی ناقابل شکست 139 اور اسد شفیق 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، آسٹریلیا کی طرف سے جیکسن برڈ نے تین، جوش ہیزل ووڈ نے دو جبکہ نیتھن لائن نے ایک وکٹ حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہونے والے سیریز کے پہلے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا








